سلام پھیرنا

قسم کلام: فعل متعدی

معنی

١ - نماز ختم کرنے کے لیے تشہد درود و دعا کے بعد اسلام علیکم و رحمتہ اللہ کہتے ہوئے منہ پہلے دائیں پھر بائیں جانب پھیرنا۔

اشتقاق

معانی فعل متعدی ١ - نماز ختم کرنے کے لیے تشہد درود و دعا کے بعد اسلام علیکم و رحمتہ اللہ کہتے ہوئے منہ پہلے دائیں پھر بائیں جانب پھیرنا۔